جب لیا نامِ نبیؐ میں نے دعا سے پہلے
کوئی آگاہ نہ تھا شانِ خدا سے پہلے
کر نہ منزل کی طلب، رہنما سے پہلے
حشر کے دن یہ کہوں گا میں خدا سے پہلے
بے وضو عشق کے مذہب میں عبادت ہے حرام
تیرے عرفان پہ موقوف ہے عرفانِ خدا
حرم آخر مجھے آقاؐ کی زیارت ہوگی
حق سے کرتا ہوں دعا پڑھ کے محمدؐ پہ درود
ہم نے بھی اس درِ اقدس پہ جمائی ہے نظر
نعت میں کیف و اثر کی ہے طلب تو مظہرؔ
— Unknown
