جب مسجد نبوی ﷺ کے مینار نظر آۓ
منظر ہو بیاں کیسےالفاظ نہیں ملتے
بس یاد رہا اتنا سینے سے لگی جالی
دکھ درد کے ماروں کع غم یاد نہیں
مکے کی فضاؤں میں طیبہ کی ہواؤں میں
چھوڑ آیاظہوری میں دل و جان مدینے میں
— Muhammad Ali Zahoori\
جب مسجد نبوی ﷺ کے مینار نظر آۓ
منظر ہو بیاں کیسےالفاظ نہیں ملتے
بس یاد رہا اتنا سینے سے لگی جالی
دکھ درد کے ماروں کع غم یاد نہیں
مکے کی فضاؤں میں طیبہ کی ہواؤں میں
چھوڑ آیاظہوری میں دل و جان مدینے میں
— Muhammad Ali Zahoori\