جلوہ نما ہے نورخدا کس ہنر کےساتھ
حیرت نہیں جو خلق ہےوابستہ در کے ساتھ
وابستہ سب ہیں صاحب شق القمرکےساتھ
آتا ہے جب خیال نبی چشم تر کے ساتھ
ممکن نہیں کہ دل توہونورنبی نہ ہو
عین خدا نہ عین بشر ہےوہ نورِ کُل
ایمان والی آنکھ میں آقا کچھ اورہیں
قوسین کا مقام تو نورِ ازل کا ہے
آقا جوخوش نصیب ہیں قدموں کےساتھ ہیں
— Khawaja Shouq\
