جمال شاہ امم لا الہ الا اللہ
پتہ کچھ اور ہی چلتا ہے من رانی سے
خدا کی نور سے وہ، ان کےنورسے سب کچھ
شہود کس کو کہیں اور غیب کس کو کہیں یہاں تو
جلے جو دامنِ دل، شوقِ شعلہ غم سے
بغیر ذات ظہورِ صفات نا ممکن
وہ آپ اپنے مقابل ہیں محفل کُن میں
ہر ایک رخ ہے مکمل مطابقِ فطرت
— Khawaja Shouq\
