Jo Shehar e Nabi Main Jaye Ga (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

جو شہرِ نبی میں جاۓ گا وہ واپس کیسے آۓ گا

دکھیوں کا غمخوار وہیں ہے عالم کا مختار وہیں ہے

رومی حبشی مصری شامی ہوں چاہے موانا جامی

سب کی آنکھیں برس رہی ہیں سب کی نظریں ترس رہی ہیں

جنت پر کیوں جی للچاۓ شہر مدینہ بھول نہ پاۓ

کون اس شہر کی بات سناۓ خود قرآن قصیدہ گاۓ

اللہ کا محبوب مدینہ آقا کا مطلوب مدینہ

جب اس شہر کی بات چلے گا ہجر کی کالی رات کٹے گا

— Unknown