Jor Nata Mustafa Se Chal Madine Chalte Hain (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

جوڑ ناطہ مصطفیٰﷺ سے چل مدینے چلتے ہیں

اپنے سارے دُکھڑوں کو تُو مدینے لے کے چل

کیسے انکی چوکھٹ پر خود پہ قابو پاؤں گا

جا کر اُنکے در پر میں لوٹ کر بھی آؤں گا

میں حذیفہ پڑھ کے نعت انکو اب سناؤں گا

— Huzaifa Ashraf Asmi\