Kash Phir Mujhe Hajj Ka (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

کاش! پھر مجھے حج کا، اِذن مل گیا ہوتا

ہائے! پھوٹی قسمت نے،حاضِری سے روکاہے

اِس سفر کی تیّاری، کرچکا تھا میں ساری

میرے قلبِ مُضطَر کو بھی قرار آجاتا

مجھ کو چھوڑ کر تنہا قافِلہ چلا طیبہ

کاش! اِن کی راہوں کو پھول اور کانٹوں کو

مِثلِ سالِ رَفتہ پھر کاش! چشمِ تر لے کر

مجھ کو پھر مدینے میں اس برس بھی بُلواتے

زیرِ گنبدِ خَضرا اشکبار آنکھوں نے

کاش! گنبدِ خضرا کے حسین جلووں میں

دم نکل گیا ہوتا میرا اِن کے قدموں میں

جن دنوں مدینے میں حاضِری ہوئی تھی کاش!

کاش! ایسا ہو جاتا گورے گورے قدموں میں

— Muhammad Ilyas Atar Qadri\