خوب سے خوب مدینے کاسفر لگتا ہے
قافلے آتے ہیں ہر وقت بہاروں کے یہاں
محفلِ نعتِ نبی سجتی ہے جس بھی گھر میں
یادِ محبوب میں لکوں پہ سجے ہیں جو بھی
چہرۃ والشمس نبی کا ہے تو زلفیں واللیل
اللہ اللہ وہ دربارِ نبی کی عظمت
پیار کرتا ہے نیازیؔ جو زمانہ مجھ کو
— Unknown
