خود رب دو جہاں ہے خریدار مصطفیٰؐ
لاؤں کہاں سے شہپر جبریل کی اڑان
پیرِ مغاں! سنبھل کہ ادب کا مقام ہے
غار حرا سے کرب و بلا کے مقام تک
قرآں کی آیتوں میں سراپا ڈھلا ہوا
سجدوں کی چاندنی سے جبینیں نکھر گئیں
شورش! ب فیضِ کواجہء کونین دیکھ لوں
— Shorish Kashmiri\
