خدا نے جب سجائی بزم کن صدقہ محمدؐ کا
زمین و آسماں کیونکر نہ ہوں ان کے تصرف میں
میںکرتا ہوں تصور میں طوافِ گنبدِ خضرا
اُجالے چھا گۓ کفر و جہالت کے اندھیروں پر
نظر کس طرح آتا دھوپ کے میلے میں لوگوں کو
رسولوں کو بھی اُنؐ کا امتی ہونے کی حسرت تھی
— Sahar Farani\
