Kuch Nahi Maangta (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

کچھ نہیں مانگتا شاہوں سے یہ شیدا تیرا

لوگ کہتے ہیں کہ سایا تیرےپیکر کا نہ تھا

شرق اورغرب میں بکھرےہوۓ گلزاروں کو

اب بھی ظلمات فروشوں کع گلہ ہے تجھ سے

پورے قدم سے جو کھڑاہوں تویہ تیراہےکرم

ایک بار اور طیبہ سے فلسطین میں آ

— Ahmed Nadeem Qasmi\