Kyun Na Ho Mehav Tajjali Par (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

ہے رسولؐ اللہ کا نُور نظر بغداد میںسر جُھکائے پھر رہے ہوتے ہیں اقطابِ جہاں

کس کی شخصیت کا ہے ایسا اثر بغداد میںجا کے ان کے پاس پھر بھی ڈھونڈتے رہنا اُنہیں

اک سفر بغداد تک ہے اک سفر بغداد میںنیلگوں گنبد میں جلوے گنبدِ خضری کے ہیں

کر مدینے کا نظارا بیٹھ کر بغداد میںخوب میٹھی نیند سوؤں میں بھی صبحِ حشر تک

زندگی کی شام ہو جائے اگر بغداد میںاپنی اپنی حاضری لگوا رہا ہے صبح و شام

مُقتدِر کے حکم سے ہر مُقتدَر بغداد میںلغزشوں سے آدمی محفوظ تو کوئی نہیں

اس لئے کیجئے قیامِ مختصر بغداد میںغوث اعظمؒ کے تو جامی دو ہی گھر مشہور ہیں