Laboun Pe Jaari Darood o Salaam Ho Jaye (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

لبوں پہ جاری درود و سلام ہوجاۓ

فروغ نعت پیمبرؐ ہو بستی بستی میں

صبا! گزرہو مدینے کی سرزمیں سےاگر

تیرے کرم کے خزانے بھرے رہیں دائم

یزید ہاے زمانہ، نہ کچھ بگاڑ سکیں

سما سکیں نہ میری وسعتیں دوعالم میں

مرے وجود کو ترسے مرے لحد کی زمیں

شہنشہانِ زمانہ گدا بنیں اُس کے

یہی حیال رکھے ہےمجھے ہمارے آلود

میری زمین پہ ہے موسم خشک سالی کا

تیرے کرم کی بہاریں وہ پھول بکھرائیں

زہے وہ شب تری چوکھٹ پہ جو گزر جاۓ

تیرے خیال کے سورج اجال دیتے ہیں

یہ برکتیں ہیں محمد کے نام کی عابدؔ

نبیؐ کی نعت ہی وردِ زباں رہے عابدؔ

— Ghulam Mustafa Abid\