مچی ہے دُھوم پیمبر کی آمد آمد ہے
کیا ہے سبز علم نصب بامِ کعبہ پر
نہ کیوں ہو نور سے تبدیل کفر کی ظلمت
ہے جبرئیل کو حکمِ خدا خبر کردو
خوشی کے جوش میں ہیں بلبلیں بھی نغمہ کناں
دوزانو ہو کے اَدَب سے پڑھو صلوۃ و سلام
جمیلؔ قادری کہہ دے کھڑے ہوں اہل سنن
— Jamil Ur Rehman Qadri\
