Madina Phir Madina Hai (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

یہاں کعبے کا کعبہ ہے مدینہ پھر مدینہ ہے

مسلم عظمتِ بیت المقدس رفعتِ کعبہ

کہاں لے جاتے ہو مجھ کو ریاض الجنہ پر چھوڑو

صدا دیتی ہے آغوشِ حطیم آؤ ادھر آؤ

قبا میں پڑھ دونگا تُو کہ فرمانِ رسالت ہے

سنو خانہ بدوشو تم نہ گھبراؤ ادھر آؤ

یہاں مسائل کوئی مایوس جاۓ ہو نہیں سکتا

میرے احساس پر سایہ فگن وہ پیارا روضہ ہے

مدینہ ہی مدینہ کیوں نہ ہو لب پہ اجاگر کے

— Unknown