Madine Ka Safar Hai (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

مدینے کا سفر ہے اور میں نمدیدہ نمدیدہ

چلا ہوں ایک مجرم کی طرح میں جانب طیبہ

کسی کے ہاتھ نے مجھ کو سہارا دے دیا ورنہ

طوافِ کوچۃ جاناں کے قابل کون سمجھے گا

کہاں میں اور کہاں اس روضۃ اقدس کا نظارہ

مدینے جاکے ہم سمجھے تقدس کِس کو کہتے ہیں

وہی اقبالؔ جس کو ناز تھا کل خوش مزاجی پر

— Iqbal Azeem\