میں خلد چھوڑ کے تیری گلی قبول کروں
مرے نصیب جگانے جوتو چلا آۓ
خدا کرے جو مدینے کی حاضری ہونصیب
تیری ادائیں، وفائیں، عطائیں یاد پڑیں
وہ مہ قا جو مجھے اذنِ باریابی دے
کبھی میں نورؔ جو بازارِ عشق میں پہنچوں
— Allama Noor Ahmed Noori\
میں خلد چھوڑ کے تیری گلی قبول کروں
مرے نصیب جگانے جوتو چلا آۓ
خدا کرے جو مدینے کی حاضری ہونصیب
تیری ادائیں، وفائیں، عطائیں یاد پڑیں
وہ مہ قا جو مجھے اذنِ باریابی دے
کبھی میں نورؔ جو بازارِ عشق میں پہنچوں
— Allama Noor Ahmed Noori\