Main Nokar Hun Shah e Madina Ka (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

میں نوکرہوں شاہِ مدینہ کاسن لومجھےبادشاہی کی چاہت نہیں ہے

غیروں کےدرسےمیں کیوں جاکےمانگوں وہاں جاکے کیوں میں یہ دامن بچھاؤں

وہ ڈوبےہوۓشمس کوموڑدیناوہ انگلی اٹھاکرقمرتوڑ دینا

جویوسف نےدیکھا رخِ مصطفیٰ کوقسم ہے مجھے میرےمولا کی یارو

رہِ حق میں پورا کنبہ لٹانا وہ نیزے پہ چڑھ کر قراں سنانا

مراجسم گھڑی بھی دمِ آخریں ہوتوہو سامنےمیرےآقاکا چہرہ

— Unknown