من موہنےنبی مکی مدنی ہمپر بھی کرم فرما جانا
لجپالوں کے لجپال نبی موری کٹین میں بھی آؤ کبھی
دکھ دردکی باتاں کاسےکروں ہروقت تمہارانام جپوں
تیرےنام کا صدقہ کھاتےہیں ہم تیرےہی گن گاتےہیں
محبوب بھی وہ محبوب خداوہ حد سےہیں سوا
ہم پربھی کرم کی کیجونظرقسمت میں رہےطیبہ کاسفر
تو ایسا سمندرہےجس کی عظمت کاکناراکوئی نہیں
یک چشم کرم یاشاہ امم تیری ذات ہےدونوں جہاں کا بھرم
ہو خیر تیرےپیمانےکی دھوم تیرےمیخانےکی
یہ کتنا کرم اللہ کا ہوا یہ کتنا بڑا اعزاز ملا
— Abdul Sattar Khan Niazi\
