Mar Ke Apni Hi Adaun (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

اُن کی دہلیز کے قابل مَیں اگر ہو جاؤںاُن کی راہوں پہ مجھے اتنا چلانا یارب

کہ سفر کرتے ہوئے گردِ سفر ہو جاؤںزندگی نے تو سمندر میں مجھے پھینک دِیا

اپنی مُٹّھی میں وہ لے لیں تو گُہر ہو جاؤںمیرا محبوب ہے ، و ہ راہبرِ کون و مکاں

جس کی آہٹ بھی مَیں سُن لُوں تو خضر ہو جاؤ ںاِس قدر عشقِ نبی ہو کہ مِٹا دُوں خود کو

اِس قدر خوفِ خدا ہو کہ نڈر ہو جاؤںضرب دوں خود کو جو اُن سے تو لگوں لا تعداد

وُہ جو مُجھ میں سے نِکل جائیں ، صِفر ہو جاؤںآرزو اب تو مظفؔر جو کوئی ہے تو یہ ہے

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں