Meeran Waliyon Ke Imam (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

میراں ولیوں کے امام دےدو پنجتن کے نام

ڈالو نظرِ کرم سرکاراپنے منگتوں پہ اک بار

چوروں کو تو نے قطب بنایا

دل کی کلی کچھ آج کھلی ہے

کر دو کرم کا ایک اشارہ

گھیر رہے ہیں غم کے اندھیرے

— Unknown