Meesaq e Ishq Ka Hai Waseeqa Bhi Roshni (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

میثاق عشق کا ہے وثیقہ بھی روشنی

شہرِ نبیؐ تو شہرِ نبیؐ ہے، مرے رفیق

شہرِحضورؐ کا ہے تصوربھی چاند رات

طیبہ میں کھیلتے ہوۓ بچوں کےہاتھ میں

جس پر لکھوں گا اسم گرامی حضورؐ کا

مامور تھی خدا کی طرف سےجو، یا نبیؐ

جس کو صبا لپیٹ کے آنچل میں لائی ہے

توصیف مصطفیٰ کی کتاب سخن ہے نور

جو روشنی فصیل ہے شہر حضورؐ کی

نقش کفِ نبیؐ کی تلاشِ عظیم میں

لوح وقلم بھی نور کے پیراہنوں میں ہیں

نعتِ حضورؐ چشمۃ انوار ہے مگر

جس میں مرا قلم بھی مناتاہے رت جَگے

رہتی ہےہرگھڑی درِ اقدس کے آس پاس

— Riaz Hussain Chaudhary\