Meethe Madine Mein Bula (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

میٹھے مدینے میں بلا، اے آخری نبی

آکر کروں روتے ہوئے کعبے کا میں طواف

رب کی عبادت کی مجھے توفیق چاہئے

کر اپنی، اپنی آل کی، اصحابِ پاک کی

دنیا کی الفت میں نہ روؤں کاش!میں کبھی

ہے دست بستہ سر جھکا کر عرض سیدی

آلائشوں سے پاک کر کے میرے دل میں تو

سب انبیا کے ہو تمہیں سردار لاجرم

بعد آپ کے ہرگز نہ آئے گا نبی نیا

ایمان کی سلامتی کی بھیک ہو عطا

سرکار! عصیاں کے مرض سے نیم جان ہوں

آقا! سنہری جالیوں کے رُو برو ہو کاش

دے دے شفاعت کی مجھے خیرات خیر سے

نارِ جہنم سے بچا کر حشر میں مجھے

اب وقت رِحلت آگیا عطارِؔ زار کا

— Muhammad Ilyas Atar Qadri\