محبوب کی محفل کو محبوب سجاتے ہیں
وہ لوگ خدا شاہد قسمت کے سکندر ہیں
مۓ خوارو ذرا جانا میخانہء سرور میں
آقا کی ثناء خوانی دراصل عبادت ہے
اس آس پہ جیتا ہوں کہہ دے یہ کوئی آ کر
جن کا بھری دنیا میں کوئی بھی نہیں والی
اللہ کے خزانوں کے مالک ہیں نبی سرور
— Unknown
