تیری محفل میں چلا آیا ہوںآج ہوں میں ترا دہلیز نشیں
آج میں عرش کا ہم پایہ ہوںکائناتوں پہ مَیں تیرے دم سے
آسمانوں کی طرح چھایا ہوںچند پَل یوں تیری قربت میں کٹے
جیسے اک عمر گزار آیا ہوںجب بھی میں ارضِ مدینہ میں چلا
دل ہی دل میں بہت اترایا ہوںتیرا پیکر ہےکہ اک ہالۃ نور
جالیوں سے تجھے دیکھ آیا ہوںکتنی پیاری ہے تیرے شہر کی دھوپ
خود کو اکسیر بنا لایا ہوںیہ کہیں خامئ ایماں ہی نہ ہوں
دل میں اترتے حرف سے مجھ کو ملا پتا ترا
معجزه حسن صوت کا ، زمزمه صدا تراMein Ne Mana Ke Woh Mera Hainaat BY Ahmed Nadeem Qasmiمیں نے مانا کہ وہ میرا ہے تو سب کا بھی وہی
مجھ کو یہ ناز وہ سب کا ہے تو میرا بھی وہیMein Tera Fun Hunhamd BY Ahmed Nadeem Qasmiمیں تیرا فن ہوں یہی فن ترا غرور ہوا
تری انا کا مری ذات سے ظہور ہواDil Ke Hira Mein Apne Khuda Senaat BY Ahmed Nadeem Qasmiدل کے حرا میں اپنے خدا سے تیرے سوا کچھ بھی تو نہ مانگا
— Ahmed Nadeem Qasmi\
Read more soulful naats, hamd and manqbat at Naat Lines.
