میرا حسینؑ باغ نبوت کا پھول ہے
گزرا جہاں جہاں سے نواسہ رسولؐ کا
ایسی عظیم ذات ہے مولا حسینؑ کی
جسکے لیے یزید نے اتنے ستم کیے
دُنیا میں اور کون ہے شبیؑر كے سوا
— Unknown
میرا حسینؑ باغ نبوت کا پھول ہے
گزرا جہاں جہاں سے نواسہ رسولؐ کا
ایسی عظیم ذات ہے مولا حسینؑ کی
جسکے لیے یزید نے اتنے ستم کیے
دُنیا میں اور کون ہے شبیؑر كے سوا
— Unknown