Meri Har Saans (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

چاند ہی چاند مجھے مِل گئے ہا لے سے تِرےمیرا اپنا کوئی چہرہ ہے نہ آنکھیں نہ وجود

اب تو پہچانتے ہیں لوگ ، حوالے سے تِرےجو محبّت مجھے تجھ سے ہے ، وُہ کِتنی ہوگی

ٹُوٹ کو پیار کرو ں چاہنے والے سے تِرےتیری تعریف کا اسلوب کہاں سے لاؤں

سارے انداز، انوکھے سے نرالے سے تِرےحشر تک کے لیے کر جائے گئی سیراب مجھے

اگر اِک گھونٹ بھی مِل جائے پیالے سے تِرےاِس طرف بھی ہو نگاہِ متوازن ، آقا

گرتے افلاک سنبھل جائیں سنبھالے سے تِرےگھول دے میری سماعت میں بھی آہٹ اپنی

ایک بھٹکا ہُوا غازی ہُوں رسالے سے تِرےیہ بھی اِک پھُول ہے سادہ سا ، تِرے صحرا کا

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں