Woh Apne Kirdar Ki Zubaani (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

بتائے قرآن کے معانی

اِس آئنے میں خدا کو دیکھو

محمد مصطفیٰ ﷺ کو دیکھوسماعتوں پر یقین کرنا

دھوئیں کے اندر ہے رنگ بھرنا

ابد کی آنکھیں بھی جس کو دیکھیں

وہ کوہسارِ ازل کا جھرنا

جبینِ خیر البشر سے پھوٹے

یقین اہل نظر سے پھوٹے

فنا کے پُتلو بقا کو دیکھو

محمد مصطفیٰ ﷺ کو دیکھوہزاروں اسمائے محترم ہیں

جو لوحِ تاریخ پر رقم ہیں

وہ خاک پا بھی نہیں نبی کی

وہ سب اکٹھے بھی اُس سے کم ہیں

بڑے بڑوں سے بھی وہ بڑا ہے

افق کے منبر پہ وہ کھڑا ہے

خطیب ارض و سما کو دیکھو

محمد مصطفیٰ ﷺ کو دیکھووہ دست رحمت دراز رکھے

نگاہِ عالم نواز رکھے

گناہ سےاپنے اُمتی کو

وہ خلوتوں میں بھی باز رکھے

دریچہ رُوح سے وہ جھانکے

کھلے ہیں در اُس پہ ہر مکاں کے

مکین دار الہُدا کو دیکھو

محمد مصطفیٰ ﷺ کو دیکھوہر ایک سانس اُس کی زندگی کا

ہے ایک مینار روشنی کا

جریدۂ وقت پر ہے کندہ

ہر ایک لمحہ مِرے نبی کا

اگر کوئی ذات دائمہ ہے

تو صرف میرے حضور کی ہے

ہر اِک صدی کی صدا کو دیکھو

محمد مصطفیٰ ﷺ کو دیکھوہر ایک فرزندِ ارض خاکی

رہا پناہوں میں مصطفیٰ کی

کوئی عرب کا کوئی عجم کا

نہ کوئی بد دل نہ کوئی شاکی

جو درس گاہِ نبی سے نکلے

غلام بھی شاہ بن کے نکلے

معلم ارتقا کو دیکھو

محمد مصطفیٰ ﷺ کو دیکھوقدم اٹھائے جہاں پہ رکھ کر

چراغ سے ہر نشان پہ رکھ کر

کھلائے کورھی کو بھی جو حلوہ

خود اپنی نوکِ زبان پہ رکھ کر

زمانہ لائے نظر اُس کی

فلاح انساں فقیر اُس کی

کمال ہے جس ادا کو دیکھو

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

صاحبّ التّاج وہ شاہ معراج وہ شہسوار بُراق و امیر عَلَم

Mera Jahan Bhi Tu (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

تِرے بغیر نہیں کچھ بھی حیثیت میریمِرا جھکا ہوا سر بھی بلند ہے کتنا

تِرا نشان کف پا ہے سلطنت میریبس ایک بوند تِری ، میرے علم کا دریا

بس ایک اسمِ گرامی تِرا لغت میریتِرے خیال میں رہتا ہے گم وجود مِرا

مقام کی نہیں محتاج شہریت میریجو وقت صرف ہوا اپنے لیے وہی گھاٹا

جو سانس خرچ ہو تجھ پر وہی بچت میریجو تجھ کو دیکھ کر آئے میں وہ نظر دیکھوں

جدھر سے تیری صدا آئے وہ جہت میریمیں کیا کروں تِری نسبت پہ ناز ہے مجھ کو

مِرے نیاز کا حصہ ہے تمکنت میریمظفر اُن کے غلاموں کا بھی غلام ہوں میں

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

صاحبّ التّاج وہ شاہ معراج وہ شہسوار بُراق و امیر عَلَم

Jo Teri Sana Mein (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

مجھے وہ زباں نہیں چاہیے

تِرے پیار میں ہیں مِری رُتیں

مجھے یہ جہاں نہیں چاہیےتِری خاک پا ہے مِری حنا

تِرا عکس بھی مِرا آئنہ

میں فقط نظر تو نظارہ گر

مجھے تو کہاں نہیں چاہیےجو نظر میں ہو تِرا روپ بھی

شب ماہ لگتی ہے دھوپ بھی

تِری رحمتیں جو پناہ دیں

کوئی سائباں نہیں چاہیےمِرے سانس ہوں تِری چاپ ہو

فلک و زمیں کا ملاپ ہو

تِری روشنی کے سوا کوئی

سرِ کوئے جاں نہیں چاہیےمِرے دھیان کو وہ رسائی دے

مجھے تو یہیں سے دکھائی دے

کوئی واسطہ کوئی راستہ

کوئی کارواں نہیں چاہیےیہ ترا مظفر خوش نوا

جسے مانتے ہیں شہ و گدا

تِرے سنگ دَر پہ مَرے اگر

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

صاحبّ التّاج وہ شاہ معراج وہ شہسوار بُراق و امیر عَلَم

Hai Teri Inayat Ka Dera (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

سب تیرا ہے کچھ بھی نہیں میرا میرے گھر میںجاتا تیری نسبت سے شب غم کا مقدر

آقا تیرے آنے سے سویرا میرے گھر میںانداز میرے گھر کے تو کچھ اور ہی ہوں گے

جس روز قدم آۓ گا تیرا میرے گھر میںدروازے پہ لکھا ہے تیرا اسم گرامی

آتا نہیں بھولے سے اندھیرا میرے گھر میںمدت سے میرے دل میں ہے ارمان زیارت

Tumhari Ahatt Se Zehan Jagay (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

نگاہ جائے نہ تم سے آگے

ہیں ختم ساری حدود تم پر

سلام تم پر درود تم پرتمھارا جلوہ خمیر آدم

تم آسمان و زمین کے سنگم

تمھاری آمد

کمال ایزد

تمھارے اندر تمام عالم

تمھاری مننون ہر گھڑی ہے

ابد کو گھیرے ہوئے کھڑی ہے

عمارت ہست و بود تم پر

سلام تم پر درود تم پرخدا کے اطہار کی زباں تم

ہمارے اور اُس کے درمیاں تم

خدا کو پیاری

ادا تمھاری

جہاں جہاں وہ وہاں وہاں تم

ہر ایک تخلیق کی بنا ہو

تم اُس حقیقت کا آئنہ ہو

کھلا درِ ہر شہود تم پر

سلام تم پر درود تم پررسول سارے اِمام سارے

تمھارے در کے غلام سارے

تمھاری ہستی

ہے سب کی بستی

تمھارے سائل نظام سارے

ہیں جس کے قبضے میں سب خزانے

کیا اُسی خالق عُلا نے

ہر ایک شے کا درود تم پر

سلام تم پر درود تم پرچلی تھیں دل سے ببول لے کر

دعائیں لوٹی ہیں پھول لے کر

میں حشر تک کا

رئیس ٹہرا

خدا سے حب رسول لے کر

خطاؤں کو رحمتیں نوازیں

نثار تم پر مِری نمازیں

فدا قیام و سجود تم پر

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

صاحبّ التّاج وہ شاہ معراج وہ شہسوار بُراق و امیر عَلَم

Meri Manzilat Meri Aabroo (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

مِری راہ میں ہے جو روشنی وہ تِرے نشانِ قدم سے ہےمجھے درد اپنا اگر دیا تو سکوں بھی تو نے عطا کیا

تجھے چاہنے کا شعور بھی تِرے پیار تیرے کرم سے ہےجب اس آئنے پہ نظر پری تو مجھے بشارتِ حق ملی

رُخِ مصطفیٰ سے بھی ہے وہی جو لگاؤ شمع حرم سے ہےمِرا دل جو تیرے حضور ہو مِری پیاس غرقِ سرور ہو

مِری کشت عشق ہری بھری لبِ خشک و دیدۂ نم سے ہےمِری روح تیری غلام بھی یہ ازل سے ہی تِرے نام تھی

میں یہاں ہی تیرا نہیں ہوا مِرا تجھ سے ربط عدم سے ہےرگِ جاں سے ہے جو قریب تر وہ خدا ہے بعد خدا مگر

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

صاحبّ التّاج وہ شاہ معراج وہ شہسوار بُراق و امیر عَلَم

Awal Uska Akhir Uska (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

باطن جیسا ظاہر اُس کاروشنی و آئینہ مجسم

صَلّ اللّٰہ علیہِ وسلّمتاج نہ طُرّہ مال نہ مایا

اور ساری مخلوق رعایا

انسانوں کے

بھاگ جگائے

تہذیبوں کی پلٹی کایا

اُس کا تکلم حکم الٰہی

اُس کی زباں سے بولے خدا ہی

بات آفاقی لہجہ مدھم

صَلّ اللّٰہ علیہِ وسلّمجنگ بھی اُس کی امن کی حامل

وار بھی اُس کا پیار کے قابل

تخت چٹائی

ملک خدائی

غار پراؤ سدرہ منزل

دشمن جاں بھی اُس کو بھائیں

تیغ توکل تیر دعائیں

ذات ہی لشکر ہاتھ ہی پرچم

صَلّ اللّٰہ علیہِ وسلّم

پیار نبی کا ذکر نبی کا

روح کا جھومر نطق کا ٹیکہ

لاکھ بُرا ہوں

اُس کو ہی چاہوں

جیسا ہوں کہلاؤں اُسی کا

اُس کی آہٹ اُس کا سایا

میرا دھن میرا سرمایا

اُس کا اِسم ہی اِسم اعظم

صَلّ اللّٰہ علیہِ وسلّمیاد میں اُس کی آنکھ بھگونا

اندر سے ہے اُجلا ہونا

اُس نگری کے

سنگ بھی ہیرے

اُن پیروں کی خاک بھی سونا

قربت یزداں چاہ میں اُس کی

اس کے سفر میں راہ میں اُس کی

ذرے بھی جگنو دھوپ بھی شبنم

صَلّ اللّٰہ علیہِ وسلّمخیرو شر کی جنگ چھڑی ہے

دنیا ہم پرتنگ ہوئی ہے

آنسو چُن لے

کاش وہ سُن لے

اُمت اس کی چیخ رہی ہے

رحم کی بارش کرنے والا

وہ ہے یا اللہ تعالیٰ

ہم اُس کے وہ حق کا محرم

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

صاحبّ التّاج وہ شاہ معراج وہ شہسوار بُراق و امیر عَلَم

Khuda Ka Woh Akhri Payambar (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

کھڑا ہے فاراں کی چوٹیوں پرجو دین اسلام لے کے آیا

خدا کا پیغام لے کے آیانگاہ سب کی ہے جس کی جانب

جو اھل مکہ سے ہے مخاطب

تمھاری نظروں کے سامنے ہے

تمام لوگوں کے سامنے ہےمِرا ہر اِک لمحہ زندگی کا

کبھی دُکھایا ہے دل کسی کا؟کہو کبھی میں نے جھوٹ بولا

کبھی خیانت کا زھر گھولاتو سب پکارے نہیں محمد ﷺ

کہ تم ہو صادق امیں محمد ﷺکہا یہ پھر شاہِ دوسرا نے

نبی بنایا مجھے خدانےاُسی کی دیتا ہوں میں شہادت

یہ جان لو لائق عبادتکوئی خدا کے سوا نہیں ہے

یہ بُت یہ پتھر خدا نہیں ہے

سنا جو اعلانِ مصطفائی

سماعت کفر تلملائیابھی جو تائید کر رہے تھے

حضور کا دم جو بھر رہے تھےبھڑک اُٹھے حق کی بات سن کر

پہاڑ سے سب نے سنگ چُن کرمحمد مصطفیٰ کو مارے

ستم نے پتھر وفا کو مارےلہو میں اپنے نہاتے آقا

رہی دعا گو صدائے آقاوہی صدا دُور دُور پہنچی

براہِ تحت الشعور پہنچیاُسی صدا سے وُہ نور پھوٹا

نصیب جہل و غرور پھوٹااسی صدا سے ضمیر چمکے

جلے اسی سے دیے حرم کےوہی صدا علم کا مدینہ

رہِ عمل اِرتقا کا زینہتمام قرآں وہی صدا ہے

عروجِ انساں وہی صدا ہےزمانہ رہ جائے تم سے پیچھے

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

صاحبّ التّاج وہ شاہ معراج وہ شہسوار بُراق و امیر عَلَم

Hayat Uswah e Sarkar Mein (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

ہر ایک سانس کے اندر چراغ سا جل جائےمیں ریزہ ریزہ ہُو تو اُسی کی یاد آئی

جہاں پہنچ کے نہ کوئی بھی نامکمل جائےطلوع صبح کا منظر ہو میرے اندر بھی

صبا جو روح پہ اُس کا غبار پامل جائےکوئی دُکھی جو تہِ دل سے نام لے اس کا

پہاڑ اپنی جگہ چھوڑ دے بلا ٹل جائےگیا جو شیشۂ افلاک سے نظر کی طرح

صدا بھی اُس کی ابد کی طرف مسلسل جائےوہ دشت میں ہو تو بن جائیں انگلیاں لہریں

جو دھوپ میں وہ چلے اُس کے ساتھ بادل جائےرہے لبوں پہ ہزاروں دعاؤں کی یہ دعا

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

صاحبّ التّاج وہ شاہ معراج وہ شہسوار بُراق و امیر عَلَم

Vekh Ke Husan Yaar Tera (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

لوگو میرے یار دی اکھ دا کدی تیر خطا نہ ہویااک ملدے پر دلوں جے نہ ملدے انج نت ملاون سینے

وکھرے ہو کے کرن برائیاں جہڑے ہوندے یار کمینے

بعد کئی کئی سال نہ ملدے پر اندروں ہونڑ نگینے

اوتھے اوتھے خون بہاونڑ جتھے یار دے وگے پسینےکوئی عمل نئی چجدا میرا تے میں کیویں یار نوں ہاواں

ویکھ کے صورت اپنی ولوں تے میں آپے ہی شرماواں

برے بندے نوں میں لبن ٹریا تے برا لبا نہ کوئی

جد میں اندر چھاتی پائی میں تو برا نہ کوئیجے او رہندا اے کعبے اندر تے بت خانے وچ کہڑائے

تے او رہندا اے وچ مسیتیں تے مہ خانے وچ کہڑائے

تے جے او رہندا بستی اندر تے ویرانے وچ کہڑائے

اعظم جے او دور سماندا تے پروانے وچ کہڑائےسہ سہ جوڑ سنگت دے ڈٹھے آخر وٹھاں پئیاں

جنا بنا اک پل سی نہ لنگدا او شکلاں یاد نہ رہئیاںلوگاں مینوں آنڑ ڈرایا کہ رات قبر دی کالی

میں تے سنیا اتھے اس نے آنڑاں جدے مونڈھے کملی کالیرب دے قہر غضب توں تیرا ہن بچنا نئی سکھالا

پر اعظم لوکی اے کی جانن میرا راکھا کملی والادرد پوے تے ہائے نکلے تے کوئی کوئی رہندا جر کے