لب پہ جاری نبی کی ثنا چاہیے
میرےسرکوحرم کی فضا چاہیے
آپ آئیں نہ آئیں یہ ان کی رضا
ہوش کو بھی کوئی ہوش باقی نہیں
چپ کھڑامیں رہوں اور وہ کہتےرہیں
وقتِ آخر ظہوری مہک جائیں گے
— Muhammad Ali Zahoori\
لب پہ جاری نبی کی ثنا چاہیے
میرےسرکوحرم کی فضا چاہیے
آپ آئیں نہ آئیں یہ ان کی رضا
ہوش کو بھی کوئی ہوش باقی نہیں
چپ کھڑامیں رہوں اور وہ کہتےرہیں
وقتِ آخر ظہوری مہک جائیں گے
— Muhammad Ali Zahoori\
چمک تجھ سے پاتے ہیں سب پانے والے
برستا نہیں دیکھ کر ابرِ رحمت
مدینہ کے خطے خدا تجھ کو رکھے
تو زندہ ہے واللہ تو زندہ ہے واللہ
میں مجرم ہوں آقا مجھے ساتھ لے لو
حرم کی زمیں اور قدم رکھ کے چلنا
چل اٹھ جبہ فرسا ہو ساقی کے در پر
ترا کھائیں تیرے غلاموں سے والے
رہے گا یوں ہی ان کا چرچا رہے گا
اب آئی شفاعت کی ساعت اب آئی
رضؔا نفس دشمن ہے دم میں نہ آنا
— Ala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan Barelvi\
اللہ نے پہنچایا سرکارﷺ کے قدموں میں
دل کا تھا عجب عالم ان کے در اقدس پر
وہ رب محمدﷺ کا تھا خاص کرم جس نے
جب سامنے جالی کے اشکوں کی سلامی دی
تارا تھا کہ جگنو تھا گوہر تھا کہ برگ گل
سانسوں کا تموج بھی اک بار لگا مجھ کو
وہ اپنے گناہوں کا احساس تھا بس تائب
— Unknown
لب پہ جاری نبی کی ثنا چاہیے
میرےسرکوحرم کی فضا چاہیے
آپ آئیں نہ آئیں یہ ان کی رضا
ہوش کو بھی کوئی ہوش باقی نہیں
چپ کھڑامیں رہوں اور وہ کہتےرہیں
وقتِ آخر ظہوری مہک جائیں گے
— Unknown
نبی کی نعت کی محفل سجانا ہم نہ چھوڑیں گے
کہو تو چھوڑ دیں گے ہم جہاں کی محفلیں ساری
پکارا جب بھی مشکل میں چلے آۓ میرے آقا ﷺ
نبی کی نعت پڑھنا حضرتِ حساں کی سنت ہے
جب اپنا ایک مرکزہے تو پھر یہ نفرتیں کیسی
ملی ہےاسمِ اعظم کی بھی دولت غوث کا صدقہ
کہو یہ جلنے والوں سے مروگے تم یونہی جل کر
کریں گے ذکرسےآباد دلوں کی بستیاں علویؔ
— Unknown
چھڑا دیتی ہے فکرِ غیر سے تاثیرِ میخانہ
پڑھو بادَہ گسارَو ان نمازِ خود فراموشی
کھڑا ہے جھومتا کوئی پڑا ہے لوٹتا کوئی
نہ دے مینا، نہ دے ساغر، مجھے اس کی نہیں حاجت
گنہ گاروں میں مئے عشقِ حق تقسیم ہوتی ہے
— Shaykh Ul Islam Dr Muhammad Tahir Ul Qadri\
خیال میں بھی جب رسولِ ذی حَشَم کا نام پڑھ
جو مدحتِ نیاز ہے، جو عشق کی نماز ہے
یہ ربطِ لایزال ہے، یہ جان ہے، یہ آل ہے
ثنا ہی رخت و زاد ہے، نہاد ہے، مراد ہے
کریم سُن رہے ہیں تیری نعت کو، سلام کو
وہ نام ہی حیات ہے، وسیلۂ نجات ہے
— Maqsood Ali Shah\
فلک کے نظارو، زمیں کی بہارو،
انوکھا نرالا وہ ذیشان آیا
ہوا چار سُو رحمتوں کا بسیرا
ہواؤں میں جذبات ہیں مرحبا کے،
سماں ہے ثنائے حبیبِ خدا کا
کہاں میں ظہوؔری کہاں ان کی باتیں
— Muhammad Ali Zahoori\
لے چل کدی خدایا سرکار دے بوہے تے
اکھیاں دے نال چل کے جتھےجاندا اے زمانہ
کعبے چوں ہوکے جاؤ سرکار دے دوارے
کھلدے نیں روز جتھےرحمت دےپھل سجرے
میرےدل تےہےجوبیتی توں ای حبیب جانے
ایہو آرزو ہےآقا اوہ دن وی کاش آوے
— Nasir Hussain Chishti\
یہ فضا جو خوشبو دار ہوئی تھی ابھی ابھی
سب گنگنا رہے تھے نوری ملائکہ
جب خواب آیا رات کو طیبہ شہر میں تھا
پوچھی ملائکہ سے روح الامیں یہ بات
نغمے سلام کے جو پڑھے تھے حضور پر
جو اونگھ آئی محفل میں ثاقبؔ کو جس گھڑی
— Unknown