Nabi Se Dill Ko Tassali Dilaa Ke Laut Aya (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

نبیؐ سے دل کو تسلی دلا کے لوٹ آیا

نظارے دیکھ کےاس کی سخا کے لوٹ آیا

کچھ اتنا لُوٹا کہ کاسے بھرا کے لوٹ آیا

سنا تھا سنتے ہیں سرکارؐ اپنے بندوں کی

سنا تھا شہرِ مدینہ ہے نور کا مہبط

پتا تھا مجھ کو کہ ہے مجھ کو لَوٹنا اِک دن

نبی کے شہر میں بس جانا میرے بس میں نہ تھا

غریقِ رنج و الم ہوکے جی رہا تھا یہاں

کرم حضورؐ کا احمدؔ تری تلاش میں ہے

— Dr Ahmed Hambali\