نبی زمانے میں آۓ لاکھوں، کوئی نہ تیری مثال دیکھا
بروزِ محشر، وقتِ پرسِش، کھڑےہیں حیراں سبھی پیمبر
وہ کیا گھڑی تھی، وہ کیاسماں تھا، شبِ ولادت سجا جہاں تھا
نہ پوچھ میرے نبیؐ کی عظمت،ہیں عالمیں جن کےزیرِ رحمت
حضورؐ کےنام میں شفا ہے، ہراک الم کی یہی دوا ہے
نجوم بن کر جہاں میں بکھرے، غلام سارے نبیؐ کے پیارے
درود اُن پر سلام اُن پر، رضاؔ پڑھے جاؤ تم برابر
— Muhammad Naeem Raza\
