Nahi Hai Dawa Mujhe (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

نہیں ہے دعویٰ مجھے کوئی پارسائی کا

تمہارے چاہنے والوں میں کمتریں ہوں مگر

امیر سارے جہاں کے اسے سلام کریں

ترے کرم نے کیا سب سے بےنیاز مجھے

جہاں پہ اور دوا کوئی کارگر نہ ہوئی

ظہوری روز بالا کےمجھےوہ سنتےہیں

— Muhammad Ali Zahoori\