نصیب چمکے ہیں فرشیوں کےکہ عرش کے چاند آرہے ہیں
نثار تیری چہل پہل پرہزاروں عیدیں ربیع الاول
شبِ ولادت میں سب مسلماں نہ کیوں کریں جان و مال قرباں
زمانے بھرکا یہ قاعدہ ہے کہ جس کا کھانا اسی کا گانا
حبیب حق ہیں خدا کی نعمت بنعمت ربک فحدث
میں تیرے صدقے زمینِ طیبہ فدانہ کیوں تجھ پہ ہوزمانہ
پھنسا ہے بحر الم میں بیڑا پۓ خدا نا خدا سہارا
— Hakeem Ul Umat Mufti Ahmed Yar Khan Naeemi\
