Noor e Khuda (Hamd) | Best Hamd Lyrics in Urdu | Naat Lines

نورِ خدا

مولیٰ تیرے سوا میرا کون یہاں

نورِ خدا تُو ہے کہاں

میری خطا انکا یہ ہے صلہ

مایوس ہے مجبور ہے

مولیٰ سارے جہاں میں حکومت تیری

نورِ خدا تُو ہے کہاں

تُو ہی ہے اول ہے آخر بھی تُو

تیری شان جلا جلال ھو

مولیٰ ماؤں سے بڑھ کر محبت تیری

نورِ خدا تُو ہے کہاں

— Unknown