Paar Berra Lagaye (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

پار بیڑا لگائے آل رسول

جو ہیں اپنے پر ائے آل رسول

ٹھوکروں پہ نہ ڈال غیروں کی

تیرا باڑا ہے بٹ رہا جگ میں

جھولی پھیلائے ہے تِرا منگتا

دے دے چُمکار کر کوئی ٹکڑا

دَر سے اپنے نہ کر اُسے دُر دُر

دُور دوری کا دَور دَورا ہو

نگھرے در بدر بھٹکتے ہیں

تلخیاں ساری دور ہوجائیں

ہیں رضا غوث کے قدم بَقدم

جس نے پایہ تمہارا پایا ہے

اپنی قدموں کے نیچے ہے جنت

ان کی سیرت ہے سیرتِ نبوی

ان کے جلووں میں ان کے جلوے ہیں

آتے دیکھیں جو اعلیٰ حضرت کو

ہے بریلی میں آج مارہَرہ

قادِرِیُّوں کا ہے لگا میلہ

نوری مَسْنَد پہ نوری پُتلا ہے

چتھر رحمت کا شامیانہ ہے

ہیں پروں سے کیے ہوئے سایہ

ہیں گھٹا ٹوپ رحمتیں چھائیں

غوث کا ہاتھ ہے مریدوں پر

برکاتی برکات کا دولہا

برکاتی پیار کا سہرا

قادِرِیَّت دلہن بنی ، نَوشَہ

نور کا حلہ جوڑا شاہانہ

نور کی چہرے پر نچھاور ہے

بیل میری بھی اب مندھے چڑھ جائے

— Muhammad Hamid Raza Khan\