مشکل نے گھیرا ہے سرکار مدد کردو
میرے دل کوجکڑا ہے غیروں کی محبت نے
مطلب کے یار سبھی ہر سمت ہیں دنیا میں
گھن لگتا جاتا ہے دکھیارے دل کو میرے
ہے بلاؤں نے آ آ کر دل چھلنی کر ڈالا
ثاقبؔ کو بلوا لو تم اپنے قدموں میں
— Unknown
مشکل نے گھیرا ہے سرکار مدد کردو
میرے دل کوجکڑا ہے غیروں کی محبت نے
مطلب کے یار سبھی ہر سمت ہیں دنیا میں
گھن لگتا جاتا ہے دکھیارے دل کو میرے
ہے بلاؤں نے آ آ کر دل چھلنی کر ڈالا
ثاقبؔ کو بلوا لو تم اپنے قدموں میں
— Unknown
رتبہ ایہ کیڈا بی بی آمنہ دے لال دا
کیہڑا میرےآقا وانگوں رب دے قریب اے
حسن وی غلامی کرےعشق اوہداپانی بھرے
ایسا حسن دتا اوہنوں دنیا دے والی نیں
گلاں میں کیہہ دساں اوس عربی نگینےدیاں
اسیں کیہہ ظہوری،نالےساڈا کیہہ بیان اے
— Muhammad Ali Zahoori\
تیری رحمت یہ شب گھڑی لائی
میرے گلشن پہ بھر بہار آئی
درد فرقت سے دل میرا مضطر
پھنس گیا جب غموں کے چنگل میں
چار جانب تھے میرے رنج و الم
اشک ہوتے ہیں آنکھ سے جاری
یا نبی ﷺ دید ہوگی کب تیری
یاسمین میں نہ وہ سمن میں ہے
— Unknown
آقا ﷺ کے غلاموں کو اب عید منانے دو
چرچا ہے یہی ہر سُو کہتا ہےیہ ہر کوئی
گھر گھر میں چراغاں ہے رحمت کا اجالا ہے
خوشیاں ہیں سبھی کرتے سرکار ﷺ کی آمد پر
ہے نور محمد ﷺ کی سب روشنی دنیا میں
— Unknown
ہر غم سے بچایا ہے سرکار کی رحمت نے
عصیاں کی دلدل میں، میں ڈوبتا پھرتا تھا
مشکل میں گھر کرجب آقا پہ درود پڑھا
ہر وقت میں روتا تھا طیبہ کی جدائی میں
میرے دل میں اندھیرا تھا ظلمت کا ڈیرا تھا
اے ثاقبؔ غیروں کی الفت کو کر کے دور
— Unknown
رحمت دی تصویر مدینہ
ہر عاشق دا قبلہ کعبہ
روز نکل کے اکھ دی جُوہ چوں
مر جاواں تے کر چھڈیاں جے
پیار دا پہلا باب ہے طیبہ
تخت ہزارے ول نہ ویہندی
دین دی خاطر چھڈ دتا سی
ہر شے ناصر مٹ جانی اے
— Syed Nasir Hussain Chishti\
ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا مدینے کی
آرزو ہے خدا عزوجل مدینے کی
چھاؤں تو ہر جگہ کی ٹھنڈی پر
پھول تو پھول خار بھی دلکش
ذرا ذرا وہاں کا نوارنی
غمزدہ آنکھ کھول کے دیکھو
کیوں ہو مایوس اے مریضو تم
بھائی طالب بقیع ہوں میں
رات دن یہ تمہارے ﷺ دیوانے
جا کے عطار پھر مدینے میں
آہ عطار بن گیا انساں
— Unknown
کیا مدح کوئی کر سکتا ہے انسان مدینے والے کی
انوار کی رخ پہ تابانی جلووں سے مزین پیشانی
دن رات فرشتوں کو جھرمٹ رہتا ہے مزارِ اقدس پر
وہ خالقِ کل یہ مالکِ کُل ہر چیز ہے اِن کے قبضے میں
ہے رونقِ عالم ان کے لۓ عقبیٰ بھی سجی ہے ان کیلۓ
کیا صفت ثراغ کرے کوئی ہر صفت سے بالاتر ہیں نبی ﷺ
— Unknown
وہ آقا کا پیارا دیار اللہ اللہ
مہکتا ہے باغ جہاں جس کی بو سے
جسے دیکھنے کو ترستی ہے دنیا
یہ اعزاز ہےرب کے پیارے نبی کا
کوئی اُن سا نبیوں میں واللہ نہیں ہے
بہاریں دو عالم کی جس پر ہیں صدقے
جو خادم ہیں یا رب تیرے مصطفیٰ کے
— Unknown
زرحمت کن نظربر حالِ زارم یارسول اللہ
زداغ ہجرِتو کے دل فگارمِ یا رسول اللہ
توئی تسکین دل،آرام جاں،صبروقرارمن
توئی مولاۓ من،آقاۓ من، والئ جانِ من
دم آخر نمائی جلوۃ دیدار جامی را
— Molana Abdul Rehman Jami\