پہلے پہلے تو وہ مٹی میں سُلا دیتا ہے
کام بِگڑے مِرا اللّٰہ بنا دیتا ہے
پہلے کرتا ہے روانہ کسی بیماری کو
گلسِتانوں کو کبھی روپ خزاں کا دے کر
بے بصَر کو وہ بصارت کا خزانہ بخشے
سلسلہ ہاٸے گُنہ پر کرَمِ ناز و نِعَم
آدمیّت کو شرَف یاب کرے تو ازہر
— Awais Azhar Madni\
