Pukaro Shah e Jilaan ko (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

پکارو شاہ جیلاں کو پکارو

یہ در محبوب سبحانی کا در ہے

یہ ذرے کوچہ بغداد کے ہیں

مریدی لا تخف ان کا ہے فرماں

پکارو ہر گھڑی یا غوث اعظم

تمہاری ریت ہے بیڑے ترانا

تمہیں مشکل نہیں بگڑی بنانا

غوش الاعظم شاہ جیلاں منجدھار میں نیا ہے

میراں میں بھی رحم کے قابل ہوں دکھ درد کا مارا ہوں

دنیا میں بتا دیجیو اور کون ہمارا ہے

عاصیؔ پہ شاہ جیلاں رحمت کی نظر کردو

— Unknown