مَولَایَ صَلِّ وَسَلِمٗ دَآئِمًا اَبَدًا
آں محمد سرورکونین و جن و انس ہم
ڈوجہاناں دا ہےسرور او محمد محترم
آپﷺ ہیں حضرت محمد سرور ہر دوسرا
نَبِیَّنَا الاٰۤمِرُ النَّاھِی فًلآ اَحَدُ
آمر و ناہی نبودہ درجہاں مثلش نبی
ایں جہاں کوئی نہیں بیا آمر و ناہی نبی
آپﷺ جیسا آمر وناہی نہیں کوئی نبی
ھُوَ الحَبِیبُ الَّذِی تُرجیٰ شَفَاعَتُہُ
او حبیب است واز وداریم چشم التفات
ہےحیب ہر مصیبت والے دی امید گاہ
آپﷺ ہیں محبوب حق اور شافع روزِ جزا
دَعَآ اِلَی اللہِ فَالمُستَمسِکُونَ بِہِ
خواند مارا سوۓحق و ہر استمساک کرد
حق دے پاسےآؤ انہاں آکھیا لوکاں تئیں!
جانب اللہ جو بھی چل دیاہے بالیقین
فَاقَ النَّبِیِنَ فِی خَلقٍ وَّ فِی خُلُقٍ
از ہمہ پیغمبران فائق بخلق و خلق ہم
حسن صورت حسن سیرت کل نبیاں توں بلند
کل نبیوں سےہےفائق آپ ﷺ کا خلق و جمال
وَ کُلُّھُمٗ مِّنٗ رَّسُولِ اللہِ مُلتَمِس
از رسول اللہ ہستند ملتمس کل انبیاء
کل نبی اللہ دےبس اتلا کجھ ہن چاہندے
ایک جرعہ مانگیں گےبحرکرم سے سب نبی
مُنَزَّہٌ عَنٗ شَرِیٗکٍ فِیٗ مَحَاسِنِہِ
از شریک باک و صاف است خوبی خیرالانام
ایندیاں خوبیاں دے وچ اصلوں کوئی سانجھا نہیں
پاک ہیں ہراک شراکت سےمحاسن آپﷺکے
دَعٗ مَا ادَّعَتہُ النَّصَاریٰ فِی نَبِیِّھِم
دعویٰ نصرانیاں درحق عیسی را گزرا
جونصاریٰ آہدن عیسیٰ کیتے اوناں آکھ بیہہ!
جو انصاریٰ کہتےہیں عیسیٰ کی نسبت تونہ کہہ
نَبذًا بِہِ بَعدَ تَسبِیحٍ بِبَطنِھِمَا
ریزہ ہا تسبیح کردہ رفت و زدہردشمنی!
ککرےسب تسبیح کریندےاینویں گۓہتھاں وچوں
نکلی تھی ہاتھوں سےیوں "تسبیح کرتی" کنکری
جَاءَتُ لِدَعوَتِہِ الاَشجَارُ سَاجِدَۃً
آمدند برحکم او سجدہکنان اشجارہم
آپ دے سدتےدرخت ی سجدےڈیندے آگۓ
جب درختوں کوبلایا سجدےکرتےآگۓ
وَلَمَ اُرِدُ زَھٗرَۃَ الدُّنیاَ الَّتِی اقتَطَفَتٗ
من نخواہم چون زہیر آن دولت گنج و درم
ماں دولت نمھیں چہندا میں اےمدحت آکھ کے
چاہتا میں کچھ نہیں اس مدحہ سے گنج و درم
یَا اَکرَمَ الخَلقِ مَالِی مَناَلُوذُ بِہِ
ای گرامی تر زخلقت من نہ دارم ملتجا
اکرم المخلوق نئیں بن کون ڈیندا ان پناہ!
اکرم المخلوق! مانگوں اور میں کس سے پناہ
وَلَن یَضِیقَ رَسُولَ اللہِ جَاھُکَ بِی
یا رسول اللی نگردد تنگ جاہِ تو ازین
رتبہ تیڈا گھٹ نہ ویسی یا رسول اللہ تڈاں
اس پناہ سے کم نہ ہوجاۓگا رتبہ آپﷺکا
فَانَّ مِن جُودِکَ الدُّنیَا وَ ضَرَّتَھَا
دنیا ہست از جودتو دان آخرت از تو کرم
اے جہاں تے او جہاں ڈوہیں تیڈا جود و کرم
بے شبہ دونوں جہاں ہیں آپﷺ کا جود و کرم
وَائذَنٗ لِسُحبِ صَلَاۃٍ مِنکَ دَائِمَۃٍ
حکم فرما باسحاب دائمی لطف و کرم
دائمی رحمت دی بدل کوں خدایا حکم ڈے
دائمی رحمت کے بادل کو خدایا حکم دے
وَالاٰلِ وَالصَّحبِ ثُمَّ التَّابِعِینَ لَھُم
بعد ازان برآل و اصحاب کرام و تابعین
آل تے اصحاب تے کل تابعین اتےوسے!
ساتھ ان کے آل و اصحاب اورہیں ل تابعین
— Imam Al Busiri\
