قسمت مِری چمکایۓ چمکایۓ آقا ﷺ
سینے میں ہو کعبہ تو بسے دل میں مدینہ
بےتاب ہوں بےچین ہوں دیدار کی خاطر
ہرسمت سے آفات و بَلِیّات نے گھیرا
سُکرات کا عالم ہے شہا! دَم ہے لبوں پر
وحشت ہے اندھیرا ہےمری قبر کے اندر
مُجرِم کو لۓ جاتے ہیں اب سوۓ جہنم
عطارؔ پہ ہو بہر رضا اِتنی عنایت
— Muhammad Binyamin Shakir Attari\
