قرب وجواررحمتِ عالم پناہ میں
شہرِنبی کی خاک سے پاتے ہیں روشنی
محشر میں جب ہوں پیش خدا سب حضور پھر
اک عادتِ درود ہی فخرِ حیات ہے
— Az Shahmeer Mughal\
قرب وجواررحمتِ عالم پناہ میں
شہرِنبی کی خاک سے پاتے ہیں روشنی
محشر میں جب ہوں پیش خدا سب حضور پھر
اک عادتِ درود ہی فخرِ حیات ہے
— Az Shahmeer Mughal\