رہے جاتے ہیں یہ ارمان ہاۓ میرے سینے میں
سنا ہے نور کی برسات ہوتی ہے مدینے میں
محمد ﷺ اس طرح تشریف فرما ہیں مدینے میں
مزہ کیا خاک آۓ دور رہ کر ایسے جینے میں
محمد ﷺ کی جدائی آگ بھڑکاتی ہے سینے میں
غریبؔ جاۓ کہاں یا رب تڑپتی روح کو لے کر
— Unknown
رہے جاتے ہیں یہ ارمان ہاۓ میرے سینے میں
سنا ہے نور کی برسات ہوتی ہے مدینے میں
محمد ﷺ اس طرح تشریف فرما ہیں مدینے میں
مزہ کیا خاک آۓ دور رہ کر ایسے جینے میں
محمد ﷺ کی جدائی آگ بھڑکاتی ہے سینے میں
غریبؔ جاۓ کہاں یا رب تڑپتی روح کو لے کر
— Unknown