رحمت حق کا اسی شخص پہ سایا ہو گا
جب سنا ہوگا کہ وہ ماہِ مبیں آۓ ہیں
صدقہء آلِ نبی جس نے بھی مانگا ہوگا
ہو گئیں مشکلیں آسان جو اس مشکل میں
نعمتیں سارے جہانوں کی ملی ہونگی اُسے
بن گیا ہوگا جو محبوب خدا کا بندہ
پوچھتا کیسے کوئی تم سے لحد میں خاکیؔ
— Unknown
