رحمت کی برساتیں دربار محمد ﷺ میں
سب عاصیوں کو یارو بخشش کی شفاعت کی
دربارِ محمد ﷺ کا ہر دن ہے نورانی
ارمان میرے دل میں یہ مچلتا رہتا ہے
ہے عرشِ معلیٰ سے انوار و تجلیٰ کی
قسمت وہ جگاتا ہے رحمت وہ پاتا ہے
نہیں پوچھی جاتی ہیں کبھی بھی اے ثاقبؔ
— Unknown
