Sar Ho Chokhat Pe (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

سر ہو چوکھٹ پہ خَم، تاجدارِحرم

یہ رہا میرا سَر، سینہ قلب و جگر

حاضِری کا سبب، ہو اے ماہِ عَرب

ہر برس حج کروں ، گردِ کعبہ پھروں

دیدو خَستہ جگر، کردو شورِیدہ سر

جو کہ بہتی رہے، درد کہتی رہے

آئیے خواب میں ، قلبِ بے تاب میں

کرکے اَطوار ٹھیک، استِقامت کی بھیک

سب خطائیں مُعاف، اور نامہ ہو صاف

پڑھ لے تحریر جو، اُس کی اصلاح ہو

آمِنہ کے پِسَر ، خیر سے ہوں بَسَر

میرے ماہِ مُبیں جو ہیں اَنْدَوہ گیں

حاسِدوں کے حسد، کی نہیں کوئی حد

یانبی تَابکے، ہائے کُفّار کے

از طفیلِ رضا، ختم ہوں سرورا

اے مِرے تاجوَر، دُور ہوں سارے شَر

ہُوں بڑا رُوسِیَہ، ہے گُنہ پر گُنہ

کھولو رَحمت کے پٹ، جائے ظُلمت پلٹ

تیرے عطارؔ کا، ہے یہ ارماں شہا

— Muhammad Ilyas Atar Qadri\