سر سے پاؤں تک معجزہ میرے نبی کی ذات ہے
سنگ باری کی فضا میں جو دعائیں کر گۓ
حرف اقراءکی صدائیں گونجتی تھیں غار میں
ہے خلیل اللہ ذبیح اللہ کلیم اللہ مگر
آپ کے دامن کا سایہ نیک وبد سب پاگۓ
ہوں ابوبکر وعمر یا ہوں عثمان و علی
نور پہلے بعد میں بعث اجاگر ہو گئی
— Unknown
