Shayaan Hai Jab (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

شایاں ہے جب شفاعت کبریٰ حضور کو

یکتائیِ محبتِ عظمیٰ تو دیکھیے

ان کے طفیل بن گیاسامانِ مغفرت

بیچارگی میں چارۃ عصیاں ہےاُن کی ذات

جس کے کرم سے قطب زمانہ ہے فیض یاب

— Khawaja Qutbuddin Fareedi\