Sue Taiba Jane Walo (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

سوۓ طیبہ جانے والو! مجھے چھوڑکرنہ جانا

ہیں وہ جالیاں سنہری میری حسرتوں کا محور

مجھے پہنچ کرمدینہ نہیں لوٹ کر ہے آنا

میں تڑپ رہا ہوں تنہا میری بے بسی تو سیکھو

ذرا روضہ نبی کا مجھے راستہ بتانا

در مصطفیٰ پر میری جب حاضری لگے گی

کوئی کل کا ایک پل کا نہیں کچھ بھی ہے بھروسہ

درِ مصطفیٰ ہے عشرت میرا آخری ٹھکانہ

— Ishrat Hussain Gordaspuri\