ٹلیں گی پل میں سبھی مشکلیں درود پڑھیں
درودِ پاک کے صدقے خدا مدینے کی
ریاض_ خلد میں پہنچیں ادھر نصیبوں سے
سلام بھیجے نبی کو ہر آتی جاتی گھڑی
عجب مزہ ہے عبادت کا ان کی مسجد میں
بسی ہو دل میں اگر شان_ سید_ ابرار
مدینے والوں کی عادت ہے یہ پسندیدہ
— Hanif Nazish\
