تو سیرت وکردار میں بھی وحی خداہے
اتنا مجھے معلوم ہے سرکار دوعالم
پیمانہ چھلک جاۓ نہ اب صبرکا میرا
ڈر ہے نہ اترجاۓ کہیں نیند سےآقا
خالی کوئی لوٹا نہیں دربار سے تیرے
جیونہو کہ ہو موت ملے دید پیمبر
آقاکی زیارت سے حسین آنکھ ہو روشن
— Dr Hassan Mohiuddin Qadri\
